عقلوں پہ پڑے ۔۔۔۔۔۔۔
پڑوسی بادشاہ کے ہاتھ ذخائر تیل کے بیچے گئے
راز اس قوم سے غداری کے قوم کو بتائے نہ گئے
دانشوران قوم کی عقلوں پہ پڑے رہے تھے پتھر
پاکستانیوں سے پتھر کسی صورت ہٹائے نہ گئے
No comments:
Post a Comment