.مسلم بلاک' ۔۔۔۔۔۔۔'
مسلم ریاستیں افغانستان و پاکستان ہو جائیں متحد
تو سرحدوں پر کسی باڑ کی رہتی ہی نہیں ضرورت
تمام مسلمان ممالک مل کر اگر ایک مسلم بلاک بنا لیں
تو مسلمانان عالم کے دلوں میں رہے گی نہیں کدورت
No comments:
Post a Comment